تازہ ترینخبریںپاکستان

حب ڈیم مکمل طور پر بھر گیا

حب ڈیم مکمل طور پر بھر گیا ہے۔ ڈیم میں پانی کی سطح 339 فٹ ہے۔ اضافی پانی محفوظ طریقے سے سپل وے کے ذریعے زیریں جانب خارج ہورہا ہے۔ ڈیم میں 6 لاکھ 45 ہزار 470 ایکڑ فٹ پانی موجود ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ حب ڈیم مکمل بھرنے پر کراچی اور لسبیلہ ڈسٹرکٹ کو 3 سال تک مسلسل پانی فراہم کیا جاسکتا ہے۔

جواب دیں

Back to top button