تازہ ترینخبریںپاکستان

گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ نا اہل قرار

گلگت کی عدالت نے وزیراعلیٰ خالد خورشید کا جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دیا ہے۔

خالد خورشید کے مقابلے میں الیکشن لڑنے والے پیپلز پارتی کے عبدالحمید اور (ن) لیگ کے رانا فرمان علی نے خالد خورشید کی ڈگری کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کیا تھا جس پر چیف الیکشن کمشنر نے وزیراعلیٰ کو نوٹس جاری کردیا تھا۔

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ڈگری لندن کی تھی لیکن جس کی تصدیق لندن کی یونیورسٹی کی جانب سے نہیں کی گئی تھی۔

جواب دیں

Back to top button