روزنامہ جہان پاکستان لاہور کو پی آئی ڈی ڈی سینٹرل میڈیا لسٹ سے ڈی لسٹ کرنے کا فیصلہ معزز آئی ٹی این کی عدالت نے معطل کر دیا۔