تازہ ترینخبریںدنیا

چینی اور سعودی کمپنیوں کے درمیان 34 معاہدوں پر دستخط

چین اور سعودی کمپنیوں کے درمیان 34 معاہدوں پر دستخط کر لیے گئے۔

سعودی میڈیا کے مطابق گرین انرجی ، آئی ٹی ، ٹرانسپورٹ ، تعمیرات اور دیگر شعبوں میں معاہدے کیے گئے ہیں۔

 چین کے صدر  شی جن پنگ بدھ کو سعودی عرب کے 3 روزہ سرکاری دورے پر ریاض پہنچے تھے ۔

کورونا وائرس کی وبا کے آغاز کے بعد سے شی جن پنگ کا یہ تیسرا غیر ملکی دورہ ہے۔ 2016ء کے بعد سعودی عرب کا یہ ان کا پہلا دورہ ہے جو 9 دسمبر تک جاری رہے گا

جواب دیں

Back to top button