تازہ ترینتحریکخبریںپاکستان

بیان لیک کرنے متعلقہ تھانے کا ایس ایچ او اور تمام عملہ معطل

وزیر اعلیٰ پنجاب نے عمران خان پر قاتلانہ حملے میں ملوث مبینہ ملزم کا بیان ریکارڈ کرنے کے بعد فوری ریلیز کرنے پر متعلقہ ایس ایچ او اور تھانے کے تمام عملہ کو معطل کر دیا اور آئی جی پنجاب پولیس کو حکم دیا کہ اس معاملے پر فوری تادیبی کارروائی کی جائے

جواب دیں

Back to top button