تازہ ترینخبریںسپورٹس

سری لنکا سے شکست ، افغانستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے نکلنے والی پہلی ٹیم

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو شکست دے دی۔

برسبین میں ہونے والے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے فیلڈنگ کی دعوت دی۔ افغانستان نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 144 رنز سکور کیے۔

آج گروپ کا دوسرا اہم میچ  انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا۔

افغانستان کا پانچواں مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا جب کہ سری لنکا کو انگلینڈ سے کھیلنا ہے۔

جواب دیں

Back to top button