تازہ ترینتحریکخبریںسیاسیات

’امپورٹڈ حکومت نے فیصل واوڈا کو لانچ کیا ہے‘

تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واضح ہے امپورٹڈ حکومت نےان کو لانچ کیا ہے۔

ٹوئٹر پر بیان میں علی زیدی نے کہا کہ فیصل واوڈا نے ہمارے لانگ مارچ کو نقصان پہنچانےکی کوشش کی دلچسپ بات ہےتمام چینلزاورپی ٹی وی نےبھی پریس کانفرنس دکھائی۔

علی زیدی نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت نےان کو لانچ کیا ہے عمران خان نےواضح طورپرسب کوپرامن رہنےکی ہدایات جاری کردی ہیں پھر فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کی اہمیت کیاہے؟

جواب دیں

Back to top button