تازہ ترینخبریںدنیا

پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے بری طرح متاثر ہوا ، مارٹن ریزر

ورلڈ بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر (Martin Raiser) نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے بری طرح متاثر ہوا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا کو پاکستان کی مدد کرنے کی ضرورت ہے تاہم پاکستان کو بھی مالیاتی اصلاحات کرنا ہوں گی۔

مارٹن ریزر کا کہنا تھا کہ پاکستان کو داخلی اقدامات کرنا ہوں گے۔ پاکستانی عوام بجلی کے زیادہ بلوں سے پریشان ہیں، اس سے نمٹنے کے لیے توانائی اصلاحات اہم ہیں، پاکستانی وزیر خزانہ نے اصلاحات کا یقین دلایا ہے ۔

جواب دیں

Back to top button