پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ یہ عمران خان پر نہیں، پاکستان کے آئین پر حملہ ہے۔
اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ جس طرح آج یہ فیصلہ ہوا ہے ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا