تازہ ترینتحریکخبریں

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت عدالتی نظام اور عوام کے منہ پر طمانچہ ہے ، فواد چوہدری

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کے عدالتی فیصلے پر ردعمل دیا ہے۔

سوشل میڈیا پر فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ 24 ارب روپے کی منی لانڈرنگ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے سر پر وار دی گئی ۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت عدالتی نظام اور عوام کے منہ پر طمانچہ ہے۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ 14 ہزار اکاؤنٹس کی عرق ریزمحنت اور فول پروف مقدمے پر پاکستان کے لوگوں کے پیسے لگے ہوئے ہیں ایک طرف سیلاب زدگان کے لیے پیسے مانگ رہے ہیں تو دوسری طرف ایک خاندان اربوں روپے کھا گیا ہے۔

 

جواب دیں

Back to top button