تازہ ترینجرم کہانیخبریں

جائیداد کا تنازع : بیٹے کے ہاتھو باپ اور سوتیلی بہن کا قتل

لاہور کے علاقے ستو کتلہ میں جائیداد کے تنازع پر بیٹے نے باپ اور سوتیلی بہن کو قتل کر دیا۔

لاہور پولیس کے مطابق ستو کتلہ میں جائیداد کے تنازع پر قتل کیے جانے والوں میں غلام حسین اور 7 سالہ بچی ارضہ شامل ہے۔قتل کی واردات انجام دینے کے بعد ملزم علی عمران موقع سے فرار ہو گیا۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد جمع کر لیے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، بہت جلد اسے گرفتار کر لیں گے۔

جواب دیں

Back to top button