تازہ ترینخبریںپاکستان

ضلع گجرات کو ڈویژن کا درجہ دے دیا

حکومت پنجاب نے ضلع گجرات کو ڈویژن کا درجہ دے دیا۔

گجرات ڈویژن کا ہیڈ کوارٹر گجرات قرار دیا گیا ہے اور ڈویژن میں3اضلاع گجرات، منڈی بہاؤالدین اورحافظ آباد شامل ہیں۔گورنرپنجاب نے منظوری دے کر نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

خیال رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا آبائی علاقہ گجرات ہے اور وہ پی پی 30 گجرات 3 سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔

جواب دیں

Back to top button