تازہ ترینخبریںپاکستان

ڈاکٹر مختار احمد چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن مقرر

وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر مختار احمد کو چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن تعینات کردیاہے،

اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

ڈاکٹر مختار احمد اس سے قبل بھی چیئرمین ایچ ای سی زمے داریاں نبھا چکے ہیں اور اعلیٰ تعلیم میں وسیع انتظامی و تدریسی تجربہ رکھتے ہیں۔

چیئرمین ایچ ای سی تعیناتی کے لئے سرچ کمیٹی کی جانب سے وزیر اعظم کو تین ناموں پر مشتمل سمری بھیجی گئی تھی جن میں سے ڈاکٹر مختار احمد کا چنائو بطور چیئرمین ایچ ای سی کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button