ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ دو ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی زیر زمین گہرائی دو سو چار کلومیٹر تھی۔