تازہ ترینخبریںپاکستان

راجہ بشارت، مونس الہٰی کو اسمبلی جانے سے روک لیا گیا

پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران آج وزیرِ اعلی پنجاب حمزہ شہباز کی سیکیورٹی نے صحافیوں کو گیٹ پر روک لیا گیا۔

اس موقع پر صحافیوں نے راجہ بشارت، علی حیدر گیلانی، سبطین خان اور مونس الہٰی کو گیٹ پر روک لیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی حیدر گیلانی نے کہا کہ جب تک صحافیوں کو اسمبلی میں جانے کی اجازت نہیں ملے گی ہم ایڈوائزری کمیٹی میں نہیں جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button