تازہ ترینخبریںدلچسپ و حیرت انگیز

بھارت، پانی بھرنے کیلئے کنویں میں اترتی خاتون کی ویڈیو وائرل

پانی بھرنے کے لیے کنویں میں دیوار کے ذریعے اترتی خاتون کی وائرل ویڈیو نے بھارت کی ریاست مدھیا پردیش میں پانی کی قلت کے مسئلے کو مزید نمایاں کر دیا ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون پانی بھرنے کے لیے کیسے بغیر رسی کے کنویں میں اتر رہی ہے۔

بھارت کے غوثیہ نامی گاؤں میں کنویں اور تالاب خشک ہو جانے کے بعد اب وہاں کے باسی پانی کے لیے ایسے انتہائی اقدامات کرنے پر مجبور ہیں۔

بھارت کے دوسرے بہت سے علاقوں کو بھی پانی کے ایسے ہی بحران کا سامنا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button