تازہ ترینخبریںپاکستان

ویڈیو: اسلام آباد میں 23مارچ کی تیاریاں مکمل، فل ڈریس ریہرسل

 ریہرسل جاری ہے۔ وفاقی دارالحکومت اور راولپنڈی میں یوم پاکستان کے موقع پر موبائل فون سروس بند دن ایک بجے تک بند رہے گی۔

موبائل فون سروس یوم پاکستان کے موقع پاک افواج پریڈ کی ریہرسل کے باعث بند کی جائے گی۔ دوسری جانب جڑواں شہروں کیلئے ٹریفک پلان بھی ترتیب دے دیا گیا ہے۔

تیئس مارچ کی خصوصی پریڈ کے حوالے سے افواج پاکستان کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔

پریڈ میں پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کی ریہرسل جاری ہے، ریہرسل میں فضائیہ کے لڑاکا طیارے اورگن شپ ہیلی کاپٹرزبھی حصہ لے رہے ہیں۔

جے 10 سی ، شیر دل، میراج، ایف 7 پی جی، ، ایف 16، قراقرم، ساب، پی سی اورین وغیرہ بھی پرفارم کرینگے۔

جواب دیں

Back to top button