تازہ ترینخبریںپاکستان سے

وزیراعظم کا چودھری پرویز الہٰی کو وزیراعلیٰ کا منصب دینے کے لئے گرین سگنل

وزیراعظم عمران خان نے چودھری پرویز الہٰی کو وزیراعلیٰ کا منصب دینے کے لئے گرین سگنل دے دیا۔

ذرائع کے مطابق مشیروں نے وزیراعظم کو مشورہ دیا عدم اعتماد ناکام بنانے کے لئے ق لیگ کے تحفظات دور کیے جائیں۔ اگر ایسا نہ کیا تو بہت بڑی قیمت ادا کرنا پڑے گی، ق لیگ ابھی ہماری جانب دیکھ رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button