پاکستان
شوکت خانم مین روڈ پر اچانک گڑا بن گیا، کار اور موٹر سائیکل جا گرے

جوہر ٹاون؛ محمود یوٹرن سے جانب شوکت خانم مین روڈ کے درمیان میں اچانک گڑا بن گیا
گڑھے میں گاڑی اور دو موٹرسائیکلیں گر گئی ہیں، ترجمان ٹریفک پولیس
سی ٹی او لاہور کے حکم پر مین بلیوارڈ جوہرٹاؤن سے ڈائیورشن کروا دی گئی،
مین بلیوارڈ ڈائیورشن کے باعث ٹریفک کا لوڈ بڑھ گیا،
ٹریفک ریسپانس یونٹ تعینات، متعلقہ محکموں کو مطلعہ کردیا گیا،