الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں ہوگا۔
الیکشن کمیشن کے مطابق سماعت 13 دسمبر کو اڈیالہ جیل میں ہوگی۔