تازہ ترینخبریںکاروبار

عالمی بینک کی پاکستان میں سگریٹس پر ٹیکس میں مزید اضافے کی سفارش

عالمی بینک نے پاکستان میں سگریٹس پر ٹیکس میں مزید اضافے کی سفارش کر دی

پاکستان میں خطے میں سگریٹس کی قیمتیں سب سے کم ہیں،

جس کی سب سے بڑی وجہ سگریٹس پر ٹیکس کی نرمی ہے،

ٹیکس میں نرمی کی وجہ سے پاکستان میں ہر سال 3 لاکھ سے زائد افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں،.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button