تازہ ترینخبریںدنیا

کرونا کی نئی قسم سامنے آگئی٬ دنیا بھر میں تشویش کی لہر

کورونا وائرس کے ویریئنٹ اومیکرون کی نئی قسم ’ایرس‘ سے امریکا میں متعدد افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ جس کے بعد دنیا بھر میں خطرے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اور عالمی ادارہ صحت نے الارم جاری کیا ہے۔ طبی سہولیات فراہم کرنے والے ادارے اور سی وی ایس ہیلتھ جیسی فارمیسیز آئندہ ماہ ویکسین لگانا شروع کریں گے تاکہ کورونا وائرس کے اومیکرون ویریئنٹ (جوکہ گزشتہ ماہ کافی متحرک تھا) کی نئی قسم سے مقابلہ کیا جاسکے۔

جواب دیں

Back to top button