تازہ ترینخبریںپاکستان

پاکستان الیکشن کمیشن کا چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق ای سی پی نے سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کو پارٹی کی صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے، الیکشن کمیشن کچھ دیر میں باضابطہ اعلان کرے گا۔

چیئرمین پی ٹی آئی کو صدارت سے ہٹانے کی فائل کمیشن کو بھجوا دی گئی ہے

جواب دیں

Back to top button