
یورپی یونین کی جانب سے واٹر آپریٹر پارٹنرشپ پروگرام میں بڈاپسٹ واٹر ورکس، واسا لاہور اور واسا مردان میں اشتراک مستحکم
واسا لاہور کے وفد کا بدھا پیسٹ واٹر ورکسں کا کامیاب دورہ مکمل
بدھا پیسٹ واٹر ورکسں کے تمام شعبوں کی ورکنگ کے متعلق واسا لاہور کے وفد کو بریفنگ دی گئی
واسا لاہور اور بدھا پیسٹ کے مابین پانی و سیوریج کے نظام میں جدت کیلئے تفصیلی لائحہ عمل تیار
دورے میں واسا لاہور کے افسران کو پانی کی ترسیل و سیوریج کے انخلا کے متعلق تکنیکی معاونت فراہم کی گئی
دورے کے دوران نان ریونیو واٹر، سکاڈا، کسٹمر سروسز، بلنگ سسٹم اور انفارمیشن ٹیکنالوجی جدت پہ تبادلہ خیال
واٹر آپٹریٹر پارٹنرشپ پروگرام 36 ماہ پر مشتمل ہے
اقوام متحدہ کے منشور کی نظر میں مشترکہ کاوشوں سے ہی بنیادی انسانی حقوق کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکےگا
اس پروگرام کے تحت بالخصو کسمٹر کیئر، آئی ٹی ،بلنگ سسٹم ،نان ریونیو واٹر کے پروگرامز میں اصلاحات لائی جائیں گی
ترقی یافتہ ممالک کے تجربے سے استفادہ حاصل کرتے ہوئے واسا لاہور میں مزید بہتری آئے گی
وفد میں واسا لاہور سے پراجیکٹ ڈائریکٹر ہشام وثیر,ڈائریکٹر فنانس اطہر محمود، ڈپٹی سیکرٹری ہاؤسنگ ثومان خالد کی شرکت
اس کے علاوہ ایکسیئن مدثر جاوید، شمس ایوب، کاشف رسول اور ڈپٹی ڈائریکٹر محمد مرتضی بھی شریک ہوئے