تازہ ترینخبریںپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف آج اہم منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیر اعظم شہباز شریف خیبر پختونخوا میں آج اہم منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف آج خیبر پختونخوا کے ضلع تورغر کا دورہ کریں گے جہاں وہ ٹرانسمیشن لائن اور روڈ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

وزیر اعظم شہباز شریف تقریب سے خطاب بھی کریں گے جبکہ وفاقی وزرا اور نگران حکومت کے حکام وزیر اعظم کے ہمراہ ہوں گے۔

جواب دیں

Back to top button