تازہ ترینخبریںپاکستان

آئی اے ای اے سربراہ کے دورہ پاکستان میں جوہری پروگرام روکنے کی باتیں گمراہ کن ہیں ، دفتر خارجہ

عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈی جی کے دورے میں نہ ہی پاکستان کے جوہری پروگرام کو روکنے کا معاملہ ایجنڈے پر ہے نہ اس پر کوئی بات ہوئی، اس بارے میں باتیں گمراہ کن اور بے بنیاد ہیں۔

دفتر خارجہ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان سے یوکرین کو اسلحہ فراہم کرنے کے الزامات بے بنیاد ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی آباد کاری کی مذمت کرتے ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت میں بی بی سی کے دفاتر پر حکومت کے چھاپے آزادی صحافت پر حملہ ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button