
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری کا 2 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ وقاص احمد راجا نے فواد چوہدری کے ریمانڈ سے متعلق محفوظ فیصلہ سنایا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ وقاص احمد راجا نے 5 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا