تازہ ترینخبریںپاکستان

رضا ربانی کی اعظم سواتی کی گرفتاری کی مذمت

سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری کی مذمت کر دی۔

سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں۔سیاسی کارکنان اور جماعتوں کا سٹیبلشمنٹ سے اختلافِ رائے ہو سکتا ہے، تاہم ایک مخصوص شخص پر تنقید معاملہ خراب کر دیتی ہے۔

جواب دیں

Back to top button