تازہ ترینخبریںسیاسیات

وزیر اعظم شہباز شریف نے معاون خصوصی عرفان قادر کو اہم قلمدان سونپ دیا

 وزیراعظم شہباز شریف نے عرفان قادر ایڈووکیٹ کو معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ تعینات کردیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے معاون خصوصی عرفان قادر کو اہم قلمدان سونپ دیا گیا

عرفان قادر کو معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ تعینات کردیا گیا، وزیراعظم شہبازشریف کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہبطور معاون خصوصی احتساب و داخلہ کااطلاق 7 اکتوبر 2022 سے ہوگا۔

یاد رہے گذشتہ ہفتے وزیراعظم شہبازشریف کے 8 نئے معاونین خصوصی کو قلمدان سونپ دیئے گئے تھے۔

فیصل کریم کنڈی کو معاون خصوصی برائے تخیف غربت و سماجی تحفظ ، نوابزادہ افتخار احمد خان کو معاون خصوصی امور کشمیر و گلگت بلتستان اور میاں رضا ربانی کو وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے کامرس مقرر کیا گیا تھا

جواب دیں

Back to top button