
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایسی اطلاعات ہیں کہ ایران آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ٹینکرز سے فیس لے رہا ہے۔
اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر ایران ایسا کررہا ہے تو اب روک دے۔
قبل ازیں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ امن معاہدے کے لیے بہت پُرامید ہیں، اسرائیل لبنان پر حملے کم کر رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایرانی رہنما بہت حد تک معقول ہیں







