
اسرائیل کی ایمرجنسی سروس میگن ڈیوڈ ایڈوم (ایم ڈی اے) کا کہنا ہے کہ وسطی اسرائیل پر ہونے والے میزائل حملے کے بعد چھ افراد کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
اسرائیلی حکام کے مطابق کفر قاسم شہر میں بھی کئی مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق میزائل ایران کی جانب سے داغے گئے







