تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

حزب اللہ کا میزائل حملوں میں اسرائیلی فوج کو شدید نقصان پہنچانے کا دعویٰ

لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے میزائل حملوں میں اسرائیلی فوج کو شدید نقصان پہنچانے کا دعویٰ کیا ہے۔

حزب اللہ کا کہنا ہے کہ آج صبح شمالی اسرائیل میں 2 حملوں میں اسرائیلی فوج کو شدید نقصان پہنچایا، جنوبی لبنان میں چوکی پر اسرائیلی فوجیوں کو گائیڈڈ میزائل سے نشانہ بنایا، سرحدی قصبے کوزہ میں اسرائیلی فوجیوں کو سوپ ڈاؤن میزائل سے نشانہ بنایا

جواب دیں

Back to top button