تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

امریکا ایران جنگ میں روزانہ 2 ارب ڈالر خرچ کر رہا ہے: اماراتی اخبار

متحدہ عرب امارات کے اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکا ایران جنگ میں روزانہ 2 ارب ڈالر خرچ کر رہا ہے۔

اماراتی اخبار کے مطابق ابتدائی 6 دن میں امریکا کے جنگی اخراجات 11.3 ارب ڈالر سے زائد رہے جبکہ امریکا روزانہ کی بنیاد پر جنگ میں 2 ارب ڈالر خرچ کر رہا ہے۔

اخبار کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ موجودہ کشیدگی سے عالمی تیل اور گیس کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔

اماراتی اخبار کے مطابق پنٹاگون نے کانگریس سے مزید 200 ارب ڈالر منظور کرنے کی درخواست کی ہے، تاہم امریکی کانگریس میں اضافی فنڈ کی منظوری کے لیے شدید رکاوٹیں متوقع ہیں

جواب دیں

Back to top button