تازہ ترینخبریںسیاسیات

کیا یہ ہمیں زیب دیتا ہے ؟

کبھی کبھی بہت سی باتیں فہم و فراست سے  عاری محسوس ہوتی ہیں لا کھ کوشش کے بعد بھی ان کو سمجھنا نہ صرف مشکل ہوتا ہے بلکہ ان کے پیچھے موجود محرکات کا کھوج لگانا بھی ناممکن معلوم ہوتا ہے

جیسے تقریر ہذا کے اس کلپ میں عمران خان جیسے عوامی رہنما کو یہ باتیں کرنا قطی طور زیب نہیں دیتیں ۔

ایسا پہلی بار نہیں ہوا اور صرف عمران خان سے ہی نہیں ایسی فضول گفتگو ہمارے ملک کے اکثر سیاستدان کرتے رہے ہیں ۔

اگر ہم نے خود کو سیاستدان کہلوانا ہے تو ایسی باتوں سے اجتناب کرنا یو گا کیونکہ آپ کے فالورز آپ کو ہی فالو کریں گے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button