
نیشنل ویمنز انڈر 19 ٹورنامنٹ کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر کراچی میں ہونے والی رونمائی میں پانچوں کپتانوں نے حصہ لیا
کپتانوں میں فضہ فیاض، کومل خان،سمیہ افسر، رویل فرحان اور ضوفشاں ایاز شامل
ٹورنامنٹ کا آغاز کل سے ایچ پی سی اوول گراؤنڈ اور این بی پی کمپلیکس میں ہوگا
ٹورنامنٹ کے پہلے 10 میچز 30 اوورز جبکہ بقیہ 11 ٹی ٹوئنٹی ہوں گے







