تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

لاہور: جوہڑ ٹاؤن کے رہائشی گٹر کا پانی پینے پر مجبور

لاہور کے علاقے جرہر ٹاؤن بلاک پی کے رہائشی سیوریج کا گندا پانی پینے پر مجبور،واساکی غفلت کے باعث نلکوں میں سیوریج کا گندا پانی بھی آنے لگا ہے جس سے کے باعث علاقے میں وبائی امراض پھیلنے کا خدشہ ہے،جوہر ٹاؤن بلاک پی کے رہائشی محکمہ واسا کو گندے پانی کی متعدد بار شکایات کر چکے ہیں مگر عملے کی طرف سے تاحال کوئی کارروائی عمل میں نہ لا ئی جا سکی اہل علاقہ نے ایم ڈی واسا نے مسئلے کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

جواب دیں

Back to top button