تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی ملاقات

برگن اسٹاک: وزیر اعظم شہباز شریف سے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی ملاقات ہوئی۔

 

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا ایران مذاکرات کے لیے سوئٹرزلینڈ میں موجود ہیں جہاں ان کی ملاقات امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ہوئی ہے۔

 

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ساتھ وفد میں جیرڈ کشنر اور اسٹیو وٹکوف بھی موجود تھے جنہوں نے وزیراعظم پاکستان سے ملاقات کی۔

 

ملاقات سے قبل امریکی نائب صدر جی ڈی وینس نے ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے کے لیے پاکستان کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کا اعتراف بھی کیا۔ اس حوالے ہونے والے سوال کے جواب میں جے ڈی وینس نے پاکستان کے کردار کو شاندار قرار دیا اور پرجوش انداز میں کہا کہ ’وی لَو پاکستان‘۔

جواب دیں

Back to top button