تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد ایران میں ہسپتال ہائی الرٹ

اسرائیل اور امریکی حملوں کے بعد ایران کے ہسپتالوں کو الرٹ کر دیا گیا ہے اور وزارت صحت نے دعویٰ کیا ہے کہ کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔

 

ایران کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ ہسپتالوں میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے اور حتمی تصدیق کے بعد زخمیوں سے متعلق اعلان کیا جائے گا۔

 

ایران کے مقامی میڈیا کے مطابق اسرائیل اور امریکہ نے تہران کے علاوہ متعد شہروں میں حملے کیے جن میں کرمان شاہ، قم، لرستان، کرج اور تبریز شامل ہیں

جواب دیں

Back to top button