
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں سے ٹیلیفونک رابطہ
وزیراعظم کا سپیکر ملک محمد احمد خاں کے ماموں، وزیر مملکت ملک رشید احمد خاں کے بھائی اور ایم پی اے ملک احمد سعید خاں کے والد حاجی حنیف خاں کے انتقال پر اظہار افسوس
وزیراعظم شہباز شریف کی مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور اہل خانہ کے لیے صبر و حوصلے کی دعا







