جرم کہانی

بیٹے کے ساتھ مبینہ بدفعلی کرنے والا درندہ صفت باپ گرفتار

شمالی چھاؤنی پولیس نے اپنے ہی بیٹے کے ساتھ مبینہ بدفعلی کرنے والا درندہ صفت باپ کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزم مدثر اپنے بارہ سالہ بیٹے کو بدفعلی کا نشانہ بناتا تھا، ملزم کی اہلیہ کی مدعیت میں پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم مدثر کو گرفتار کر کے کارروائی شروع کردی گئی ہے، متاثرہ بچے کا میڈیکل کروا لیا گیا ہے۔

ملزم کو مزید تفتیش کے لیے جینڈر کرائم سیل کے حوالے کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button