تازہ ترینخبریںسیاسیات

ویڈیو: ‏نہیں جُھکوں گا، اپنی رہائی پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں

ہائیکورٹ کے حکم پر رہائی پانے کے بعد سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہی کا کہنا ہے کہ ‏نہیں جُھکوں گااپنی رہائی پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں،

میں نہیں جُھکوں گا، میں  عمران خان کیساتھ کھڑا ہوں۔

جواب دیں

Back to top button