تازہ ترینخبریںسیاسیات

اسپیکر سے پی ٹی آئی وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی

اسپیکر قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کے وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں اسپیکر نے استعفے نہ دینے والےاراکین اور خفیہ رابطوں سے متعلق بات سامنےرکھ دی۔

اسپیکر کے انکشافات کے بعد تحریک انصاف کا وفد ایک دوسرے کو دیکھنے لگا جس کے بعد اسد قیصر نے کہا کہ ’ہم اس بارے میں عمران خان سے بات کرکے آپ کو بتائیں گے‘۔

جواب دیں

Back to top button