چھٹے ٹی 20 میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر 7 میچوں کی سیریز 3-3 سے برابر کردی ہے۔
لاہور میں پاک انگلینڈ کی دو طرفہ سیریز کا ساتواں اور آخری میچ اتوار کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔