تازہ ترینخبریںپاکستان

ویڈیو: حکومت کی طرف سے راول پنڈی اوراسلام آباد کےشہریوں کےلیے خوشخبری

اسلام آباد میں رنگ روڈ منصوبے کے سنگ بنياد رکھنے کی تقريب ہوئی۔

وزيراعظم عمران خان نےرنگ روڈمنصوبےکاسنگ بنياد رکھ ديا۔

راولپنڈی رنگ روڈ38.3 کلومیٹراور6لائن پر مشتمل ہوگا۔

انتظامیہ کا کہنا تھا کہ راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے سے معاشی سرگرمیوں کوفروغ ملےگا اور روزگارکےمواقع میسرآئیں گے۔

اس کے علاوہ رنگ روڈ راول پنڈی اوراسلام آبادمیں ٹریفک کےدباؤکوکم کرنےمیں مددگارثابت ہوگا۔

جواب دیں

Back to top button