تازہ ترینتحریکخبریں

وزیراعظم کی 21 مارچ کو قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان سے اسپیکر  قومی اسمبلی اسد قیصر نے ملاقات کی ہے۔

اسپیکراسد قیصرکو ترجمانوں کے اجلاس کے دوران بلایا گیا، عمران خان نے21 مارچ قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ہدایت کردی۔

جواب دیں

Back to top button