
سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کو پولیس گرفتار کرنے پہنچ گئی۔
راجہ بشارت الیکشن ٹربیونل میں پیش ہونے کیلئے ریجنل الیکشن کمیشن آئے تھے۔
پولیس نے الیکشن کمیشن کے دفتر کا گھیراو کرلیا۔
پولیس کو تمام بیل آرڈرز دکھائے ہیں، وکیل راجہ بشارت سردار عبدالرزاق خان
پولیس راجہ بشارت کو ہر صورت گرفتار کرنا چاہتی ہے، سردار عبدالرزاق خان
پولیس کی بھاری نفری ایکشن کمیشن کے باہر تعینات کی گئی ہے،