تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

سینٹ میں ووٹنگ کا عمل مکمل ، لیگی امیدوار 242 ووٹ لیکر کامیاب ٹھہرے

پنجاب اسمبلی میں سینٹ کی ایک نشست کی ووٹنگ کے بعد کاؤنٹنگ کا عمل مکمل
پریذائیڈنگ آفیسر نے نتائج کا اعلان کردیا
پنجاب اسمبلی سینٹ انتخاب میں مسلم لیگ ن کے امیدوار راؤ عبد کریم کامیاب,راؤ عبد کریم کو 242 ووٹ ملے,پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار نے 99ٹوٹل ووٹ 345 کاسٹ ہوئے
تین ووٹ کو مسترد کیا گیا

جواب دیں

Back to top button