تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیات

عراقی شہر الکوت کے شاپنگ مال میں خوفناک آتشزدگی ، 60 افراد جاں بحق

عراق کے شہر الکوت کے شاپنگ مال میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 60 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق واقعہ عراق کے شہر الکوت میں پیش آیا جہاں ایک 5 منزلہ شاپنگ مال میں آگ لگنے سے 60 افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔
عراقی صوبے واسط کے گورنر کا کہنا ہے کہ شہر کے ایک بڑے شاپنگ سینٹر میں بدھ کی رات آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔

مقامی حکام نے بتایا کہ فوری طور پر آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکی ہیں تاہم اگلے 48 گھنٹوں میں اس بارے میں آگاہ کیا جائے گا

جواب دیں

Back to top button