تازہ ترینخبریںدنیا

اسرائیل کی فضائی حدود کھول دی گئی

اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی فضائی حدود کھول دی گئی ہے۔

اس کے علاوہ اماراتی حکام کا کہنا ہے کہ یو اے ای کی فضائی حدود بھی مکمل بحال ہے تاہم مختلف ائیرپورٹس پر فلائٹس شیڈول متاثرہوا ہے۔

اماراتی حکام کے مطابق علاقائی صورتحال کی وجہ سے فلائٹ شیڈول متاثرہو رہاہے، فضائی حدود میں پروازوں کے رش کی وجہ سےفلائٹس شیڈول میں ردوبدل کرنا پڑا تاہم اماراتی ایوی ایشن ٹیمیں شیڈول برقرار رکھنےکیلئے کوشاں ہیں۔

اماراتی ائیر لائن نے مسافروں کو ہدایت کی ہے کہ منسوخ پروازوں سے متاثرہ مسافردوبارہ بکنگ کراسکتے ہیں

جواب دیں

Back to top button