تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

اسرائیل ایران جنگ بندی کے بعد تیل کی قیمتیں گرنا شروع

صدر ٹرمپ کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

برینٹ کروڈ، عالمی بینچ مارک پیر کو سات فیصد کمی کے بعد مزید چار فیصد گر کر 68 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔

تیل کی قیمتیں اب 12 جون کی نسبت کم ہیں جب اسرائیل نے ایران پر پہلا حملہ کیا تھا۔

ایشیا کی سٹاک مارکیٹوں نے بھی مشرق وسطیٰ میں ہونے والی حالیہ پیشرفتوں پر مثبت ردعمل سامنے آ رہا ہے۔

جواب دیں

Back to top button